مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بائیک والوں کیلئے پولیس کا نیا اقدام، کیا ہونیوالا ہے ؟ خبر نے موٹرسائیکل مالکان کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کراچی میں موٹر سائیکل چلانے والے شارع فیصل پر آئیں مگر ییلو لائن کی خلاف ورزی نہ کریں، ہیلمٹ بھی ضرور پہنیں، پابندی شروع ہوگئی، خلاف ورزی پر چالان بھی ہونگے۔نجی ٹی وی چینل کے نمائندے شاہنواز علی کے مطابق ٹریفک پولیس نے شہر قائد میں شارع فیصل پر پیلی رنگ کی بائیک لین کی پابندی شروع کروادی، آج جمعرات کو شاہراہ فیصل پر آگاہی مہم کے دوران ٹریفک پولیس نے اعلانات بھی کیے ۔ خلاف ورزی پر پہلا چالان 500 روپے ، دوسرا 1000 روپے اور پھر بھی نہ سدھرے تو چالان میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے بھی دو ٹوک انداز میں کہہ دیا۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ کا کہنا ہے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا شہر کی دیگر مرکزی سڑکوں پر بھی بائیک لین بنائیں گے، ہر روز سڑک پر ہونے والے حادثات میں ہیلمیٹ نہ پہننے پر دو نوجوان جاں بحق ہوجاتے ہیں۔آگاہی مہم میں عملاً شریک ہوکر انہوں نے کہا کہ کہ موٹر سائیکل سوار بائیک لین میں چلیں اور ہیلمٹ پہنیں۔امیر شیخ نے کہا کہ ہیوی ٹریفک کے لئے بھی لین بنارہے ہیں ۔گاڑی والے بھی بری نہیں، جن کو قوانین کی خلاف ورزی پر چالان بھرنے پڑیں گے۔موٹرسائیکل سوار کہتے ہیں کہ بائیک لین ہمارے بھلے کے لیے ہے، ایک لین میں چلنے سے حادثات میں کمی آئے گی۔ شہریوں نے اس پابندی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل