کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عوامی نمائندوں کی موجیں ختم، قومی شاہراہوں پر سفرحکومت نے دھماکے دار اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس سے چھوٹ کی عوامی نمائندوں کی موجیں ختم ہوگئیں۔سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین کو ٹول ٹیکس کی ادائیگی کا پابند بنادیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا کہ عوامی نمائندے محصولات کی ادائیگی میں سرگرمی دکھائیں اور عوام کیلئے مثال بنیں۔مراد سعید نے کہا کہ ملک بھر میں منتخب نمائندے دورانِ سفر جہاں سے بھی گزریں، محصول ادا کریں، عوام پر بوجھ اور عوامی نمائندوں کی موج والا سلسلہ ختم کرنا ہوگا، تفریق کی بجائے مساوات و برابری کا اصول اپنانا ہوگا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں بارے گفتگو کی ۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کےلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت کی تنقید سننے کو تیار ہیں مگر زبان درست ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاکہ میں سپیکر چیئر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے، جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک میں بھاگنا چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل