ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ملکی خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ، اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایل این جی کمپنی ایل این جی امپورٹ جہاز کینسل کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئل مافیا کا ایک اور وار سامنے آ گیا ہے۔فرنس آئل کا جواز پیدا کرنے کے لیے گیس کی قلت کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔حکومت نے فرنس آئل پر پابندی لگائی تھی کہ پاور سیکٹر کے لیے فرنس آئل درآمد نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی ان کو آئل ترسیل کیا جائے گا کیونکہ ایل این جی در آمد کی جا رہی ہے اور ایل این جی سے ہی بجلی پیدا کی جائے گی تاہم اب یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ وزارت پٹرولیم نے ایل این جی امپورٹ جہاز کینسل کر دیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ جہاز جون میں بھیجا جائے۔ذرائع پٹرولیم کے مطابق اس جہاز سے ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن ایل این جی در آمد کی جا رہی تھی۔جہاز منسوخ ہونے سے 12 روپے کا نقصان ہو گا۔ایل این جی کمپنی کو ایک ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو چارجز پڑیں گے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ جون میں ایل این جی مہنگی ہو جائے گی جس سے ترسیلی فیس بڑھ جائے گی۔یہ سب کام ۔فرنس آئل کا جواز پیدا کرنے کے لیے کے لیے کیا جا رہا ہے۔واضح رہے فرنس آئل کی بجائے مائع قدرتیگیس سے بجلی کی پیداوار سے قومی خزانے کو 2.6 ارب ڈالر کی بچت ہوئی تھی۔۔ جولائی 2018ء کے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی مدد سے پیدا کی جانے والی بجلی کی قیمت 9.72 روپے فی یونٹ جبکہ فرنس آئل سے پیدا کی جانے والی بجلی کی قیمت 13.55 روپے فی یونٹ رہی ہے۔ مائع قدرتی گیس سے بجلی پیدا کرنے والے شعبہ کے حکام کے مطابق فرنس آئل کے مقابلہ میں گیس سے سستی بجلی پیدا ہوئی ہے جس سے صارفین کے اخراجات میں کمی کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جولائی 2017ء کے دوران مائع قدرتی گیس سے بجلی کی پیداوار 7.52 روپے فی یونٹ جبکہ فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری قیمت 9.306 روپے فی یونٹ رہی تھی۔ اس طرح جولائی 2017ء کے مقابلہ میں جولائی 2018ء کے دوران فرنس آئل سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 45 فیصد جبکہ مائع قدرتی گیس کی قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرنس آئل کی بجائے گیس سے بجلی کی پیداوار کی مد میں ملک کو 2.6 ارب ڈالر کی بچت ہوئی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل