کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زرتاج گل وزیر نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی ، جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد (نیو زدیسک)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک سے بدعنوانی کے جڑ سے خاتمے اور قومی معیشت کی بہتری سے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومتوں کی ناکام اور غیر موثر پالیسیوں کی بدولت ملک کو اقتصادی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے دور حکومت میں قرض لیے اور بہت سے کرپشن سکینڈلز میں بھی ملوث رہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت نے میٹر بسوں ، اورنج لائن ٹرین سمیت اربوں روپے کے منصوبے شروع کر دئیے جنہوں نے ملکی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق صدر آصف علی زرداری بدعنوانی کے کیسز کا سامنا کر رہے ہیں جو گزشتہ دور حکومت میں درج کیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عدالت سے مفرور ہیں جو بدترین ملکی معیشت کے ذمہ دار ہیں۔ زرتاج گل وزیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اپنی منی ٹریل کے بارے میں جھوٹ بولا۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام کرپٹ عناصر کے خلاف بلاتفریق احتساب کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی موثروکارآمد پالیسیوں، مثبت پروگراموں اور صوبائی حکومت کی بہتر کارکردگی کے بدولت پاکستان تحریک انصاف نے 2018ءکے عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل