کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ملک میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت بالکل مفت ، وزیراعظم کے اعلان نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لگزمبرگ میں بہت جلد پبلک ٹرانسپورٹ کو شہریوں کے لیے بالکل مفت کر دیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق حکومتی محکمے کو لگزمبرگ میں چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے سفر کو شہریوں کے لیے بالکل مفت کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ وزیراعظم زاویر بیٹل کے حکومتی اتحاد کے ذرائع کا کہناہے کہ آئندہ برس 2020کے موسم گرما سے ملک میں تمام ٹرینوں ، بسوں اور ٹراموں میں سفر کو مفت کر دیا جائیگا۔بیٹل نے گزشتہ روز دوسری مدت کے لیے ملک کے وزیراعظم کا دفتر سنبھالا اور اس مہم کے بارے میں اپنے خطاب میں بتایا ۔حکومت کی نئی پالیسیوں میں خدمات عامہ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافہ، دو نئی تعطیلات کا اعلان اور بھنگ کو تفریحی مقامات پر استعمال کرنے کی اجازت دی جائیگی۔ایک اندازے کے مطابق لگزمبرگ سٹی کی آبادی 1.1لاکھ نفوس پر مشتمل ہے اس کے باجود ٹریفک جام کی بدترین صورتحال پیش آتی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق روزانہ چار لاکھ سےے زائد افراد لگزمبرگ میں سفر کرتے ہیں۔حکومتی ترجمان کا کہناہے کہ اس بدترین ٹریفک جام سے جان چھڑانے کا واحد حل یہ ہی ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو شہریوں کے لیے بالکل مفت کر دیا جائے تاکہ وہ اپنی ذاتی گاڑیوں کے استعمال سے پرہیز کریں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔واضح رہے کہ پورے ملک میں 20برس سے کم عمر افراد کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت بالکل مفت دی جارہی ہے جبکہ باقی مسافر دو گھنٹے کا سفر تہہ کرنے پر صرف 2یورو ہی دیتے ہیں۔لگزمبرگ کو یورپ کا دوسرا امیر ترین ملک شمار کیا جاتاہے۔ شہریوں نے وزیراعظم کی طرف سے اعلان پر خوشی کا اعلا ن کیا ہے ا ور سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے اعلان کی تعریف کی جارہی ہے

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل