کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی المناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ہلاکتیں ، ہر طرف چیخ وپکار، ایمبولینسیں روانہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب تیزرفتارمسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 15سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مط بق ملتان سے ساہیوال جانے والی بس چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب سامنے سے آنے والے آئل ٹینکر سےٹکرا گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ۔جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق مسافر بس ملتان سے ساہیوال جارہی تھی حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع کا مزید کہناتھا کہ ملتان سے فیصل آباد، ساہیوال اور دوسری اہم شاہراہوں پر ڈرائیوروں کی نیند پوری نہ ہونے سے آئے روز چھوٹے بڑے حادثات ہوتے رہتے ہیں ۔جبکہ موسم سرما میں ان ٹریفک حادثات کی تعداد میں دھند کے باعث مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور تک سنائی دی اور حادثے کی آواز سنتے ہی لوگوں گھروں سے نکل حادثے کا شکار ہونے والوں کی مدد کے لیے پہنچ گئے ۔ ایک عینی شاہد کا کہناتھا کہ حادثے کے فوری بعد تمام زخمی افراد کو فوری طور پر بس سے نکلا گیا اور آئل ٹینکر میں ممکنہ طور پر کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے علاقہ مکینوں کو ہدایات دیتے رہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل