کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

توبہ توبہ ۔۔۔۔ زمیندار کا گونگی بہری لڑکی کیساتھ ایسی شرمناک حرکت ، جان کر آپ کے رونگٹے کھڑ ے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کمالیہ کے نواحی علاقہ 731 گ ب میں مزدور کی 20 سالہ گونگی بہری بیٹی سے زمیندار کی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے کھانے پینے کے اشاروں سے لالچ دیکر کونگی بہری بچی کو کھیتوں میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بچی کے والد محمد رشید کے مطابق اس کی بیٹی 20سالہ رانی پیدائشی طور پر ہی گونگی اور بہری ہے۔ملزم نے بھلا پھسلا کر اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔متاثرہ بچی کے والد محمدرشید کی طرف سے تھانہ صدر کمالیہ کو درخواست تھانہ صدر پولیس میں جمع کر وا دی گئی ۔ جبکہ تھانہ صدر پولیس نے متاثرہ لڑکی کے میڈیکل کے بعد زیر دفعہ 511,376ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔تھا نہ صدر پولیس کے ذرائع کے مطابق تھانہ صدر نے ملزم عبدالستار عرف طاری کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہےبچوں کی

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل