برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

دولہاکو شادی سے قبل یہ ٹیسٹ لازمی کرانا پڑیگا،حکومت نے انتہائی اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ شادی سے قبل ٹیسٹ اور کزن میرج سے گریزکرکے تھیلیسیمیا سے بچا جا سکتا ہے،تھیلیسیمیا سے بچاؤ کا بل بھی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا،دولہاکو شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے قومی تھیلیسیمیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیداہونے والے یومیہ اوسطاً 17 بچوں کوتھیلیسیمیاکامرض پیدائشی ہوتاہے،شادی سے قبل ٹیسٹ اور کزن میرج سے گریزکرکے تھیلیسیمیا سے بچا جا سکتا ہے، ان کا کہناتھا کہ تھیلیسیمیا سے بچاؤ کا بل بھی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا،دولہاکو شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں دنیاکاسب سے بڑاتھیلیسیمیاپروگرام چل رہاہے،میاں ،بیوی دونوں میں تھیلیسیمیا کے جینز ہوں تو خطرہ بڑھ جاتاہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل