مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیا چوہدری سرور ن لیگ کے بعد پی ٹی آئی بھی چھوڑنیوالے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ۔ معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ آنے والے کچھ دنوں میں حکومت کابینہ میں ردِ عمل کا سوچ رہی ہے۔کچھ وزراء کے محکمے بھی تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔جب کہ پنجاب کے ایک دو وزراء کو پروموٹ کیا جا سکتا ہے کیونکہ کچھ لوگ تو صرف باتیں ہی کر سکتے ہیں جب کہ جو لوگ کام کر رہے ہیں ان کو پروموٹ کیا جا سکتا ہے۔جب کہ وفاقی کابینہ میں تین وزراء کے محکمے تبدیل ہو سکتے ہیں جب کہ وفاقی سطح پر دو وزراء کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے جن میں ولید اقبال اور صداقت علی عباسی شامل ہیں۔حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تو شکایتیں بھی ختم نہیں ہوتی وہ ہر وقت اس بات پر ناراض رہتے ہیں کہ میرا وہ وہ کام نہیں کیا گیا۔گورنر پنجاب یہ بھی نہیں سوچتے کہ ان کے پاس کون بیٹھا ہوا ہے۔حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے اختیارات استعمال کر کے کچھ افسران کا تبادلہ کیا تو اس پر چوہدری سرور ناراض ہو گئے کہ مجھے سے پوچھ کر نہیں کیا گیا۔جب اس نوٹیفیکشن کی کاپی گورنر ہاؤس بھجوائی گئی تو وہ ناراض ہو گئے کہ مجھے تو بتایا ہی نہیں گیا کہ اس طرح سے افسران کا تبادلہ ہو رہا ہے حالانکہ یہ گورنر پنجاب کے اختیارات میں ہی نہیں آتا۔اصل میں گورنر پنجاب چاہتے ہیں کہ انہیں صاف پانی کا پراجیکٹ دیا جائے۔حالانکہ بطور گورنر وہ اس پراجیکٹ کو نہیں لے سکتے ان کی آئینی مجبوریاں ہیں۔حبیب اکرم کا مزید کہنا تھا کہ اگلے چند روز میں عمران خان خان اور چوہدری سرور کی ملاقات ہونے والی ہے۔اور عمران خان کوشش کریں گے کہ انہیں مثبت طریقے سے راضی کر لیا جائے کیونکہ وزیراعظم کو ڈر ہے کہ جس طرح چوہدری سرور ن لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے کہیں اسی طرح یہ تحریک انصاف کو بھی نہ چھوڑ دیں اور کہیں اور چلے جائیں اور اس صورتحال میں حکومت کے لیے ٹھیک نہیں ہو گا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تحقیقات کےلئے کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ٹیم کی سربراہی عرفان نعیم منگی کرینگے اور براہ راست نگرانی جسٹس جاوید اقبال خود کرینگے جبکہ نیب نے کہا ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ... تفصیل