کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عمران خان تیری عظمت کو سلام حکومت نے عوام سے کیا وعدہ سچ کر دکھایا، غریب شہریوںمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے 3 گورنر ہاؤس اور مری میں حکومتی ریسٹ ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنے کے بعد اب انتہائی محفوظ اور وسیع ایوان صدر میں بھی عام عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ صبح 9 سے سہ پہر 4 بجے تک آسکیں گے۔جب کہ ایوان صدر دیکھنے کے لیے آنے والوں کو اپنا قومی شناختی کارڈ بھی ہمراہ لانا ہو گا۔لوگوں کو شناختی کارڈ دکھا کر ایوان صدر میں جانے کی اجازت ہو گی۔حکومت کی طرف سے اس فیصلے کے بعد عوام بھی خوش نظر آتی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ وہ جگہیں جنھیں عوام دیکھنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی،تحریک انصاف کی حکومت میں وہ بھی ہماری پہنچ میں ہے۔ایوان صدر کے ترجمان طاہر خوشنود کا کہنا ہے کہ ۔اس سے قبل حکومت گورنر ہاؤس کو بھی عوام کے لیے کھول چکی ہے۔گورنرہاؤس سندھ کے دروازے عوام کے لیے کھولے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سندھ کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب کے دروازے بھی عوام کے لیے کھول دئیے جب کہ گورنر ہاؤس مری کے دروازے بھی عوام کے لیے کھولے گئے۔شہری ہر اتوار کو گورنر ہاؤس کی سیرکرنے جاتے ہیں۔گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنے کے اعلان کے بعد تعطیل کے روز بڑی تعداد میں شہری گورنر ہاؤس پنجاب دیکھنے پہنچے ۔سیر کے لیے آنے والے شہری وسیع و عریض رقبے پر پھیلے گورنر ہاؤس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بعض شہریوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ گورنر ہاؤس میں پکنک منائی اورساتھ لایا ہوا دوپہر کا کھانا بھی وہیں کھایا۔ گورنر ہاؤس پنجاب آنے والوں کو صوبائی وزراء نے خوش آمدید کہا۔اور اب ایوان صدر کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا آغاز 8دسمبر سے ہو گا۔جب کہ دوسری طرف وزیراعظمعمران خان وزیراعظم ہاؤس کو ایک یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل ہی گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے اور وزیراعظم ہاؤس کو اعلیٰ معیار کی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف نےگورنر ہاؤسز کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دئے اور عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کیا۔ تاہم اب وزیاعظم ہاؤس کو بھی یونویرسٹی بنانے کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل