عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

منشا بم بارے ایک اور انکشاف ، انتہائی تشویشناک کہانی منظر عام پر آگئی ، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قبضہ مافیا منشا بم کی سرکاری اراضی پر قبضے کی ایک اور کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منشا بم پولیس حراست میں ہیں لیکن ان کا ایک اور سرکاری اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ جوہر ٹاؤن سی ون بلاک میں ایل ڈی اے نے بیوہ کوٹہ کے پلاٹس الاٹ کیے لیکن منشا بم نے فائلوں کی بندر باٹ کر کے بیوہ کوٹوں کے پانچ پلاٹس پر قبضہ کر لیا۔یہی نہیں بلکہ ان پلاٹوں پر گھر تعمیر کر کے فروخت بھی کر دئے۔ اس دوران ایل ڈی اے انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ ذرائع نے بتایا کہ منشا بم نے جن پلاٹس پر قبضہ کیا، وہ بیوہ کوٹہ پلاٹ ثمن زار کے مفاد عامہ کے پلاٹوں سے متصل ہیں۔ ایل ڈی اے نے 2007ء میں بیوہ کوٹہ پلاٹس پر قبضوں سے متعلق رپورٹ تیار کی تھی۔منشا بم کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے 11 سال اس معاملے پر کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی۔ذرائع نے بتایا کہ پلاٹوں کا رقبہ 25 مرلے سے زائد ہے اور اس حوالے سے ایل ڈی اے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ ۔ یاد رہے کہ قبضہ مافیا سے تعلق رکھنے والا منشاء بم پولیس کے چھاپے کے دوران مزاحمت کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا ۔ سپریم کورٹ نے لاہور میں قبضہ مافیا سے تعلق رکھنے والے منشا بم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا ۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ منشاء بم کی 3 اکتوبر کی رات بارہ سے ایک بجے کے درمیان اپنے ڈیرے پر آمد متوقع ہے جس کے بعد پولیس نے اپنے دو اہلکاروں کو وہاں ڈیرے پر نظر رکھنے کے لیے تعینات کیا گیا۔ ایس پی صدر معاذ ظفر کا کہنا ہے کہ موقع پر تعینات پولیس اہلکاروں نے جب منشاء بم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ موجود گارڈز نے مزاحمت شروع کر دی اور منشاء بم پولیس ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو گیا ۔ البتہ پولیس نے منشاء بم کی گاڑی قبضے میں لے لی تھی۔ جس کے بعد 15 اکتوبر کو منشا بم نے خود ہی سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہو کر گرفتاری دے دی تھی

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اطلاعات وپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ افسوناک ہے،اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عوام کی بہتری کےلئے اپنا کردار ادا کرےگی، ضمنی بجٹ لیکر آنے سے حکومتی نا اہلی کھل ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک دو ممالک کے درمیان معاہدہ ہے ،تیسرا ملک مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے ،چین کے ساتھ، تجارت، صنعت اور انفارمیشن کے میدان میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں ، سی پیک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کسانوں سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں؟ کسان آلو کی فصل اس لئے جلا رہے ہیں کیونکہ انہیں محنت کا پھل نہیں مل رہا ہے مگر حکومت غریب ... تفصیل