کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں؟کیونکہ ، دعویٰ نے کھلبلی مچادی ، کاروباری حضرات میں تشویش کی لہر دو ڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میری گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ سے اتفاقیہ ملاقات ہو گئی۔ وہ ایک عمارت سے باہر آ رہے تھے اور میں اُس عمارت کے اندر داخل ہو رہا تھا۔ پُرانی واقفیت کی وجہ سے میری ان سے سلام دعا ہوئی توو میں نے ان سے کہا کہ آپ نے یہ کیا تماشہ لگایا ہوا ہے؟ ڈالر کبھی اوپر جا رہا ہے کبھی نیچے جا رہا ہے تباہی پھیر دی ہے۔جس پر انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ آپ میڈیا والوں نے کیا ہے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ ڈالر کہیں نہیں جائے گا، اس وقت ڈالر کی قیمت جہاں ہے وہیں رہے گی۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے مجھ سے غیر رسمی طور پر یہ بات کی تھی لیکن چونکہ یہ مثبت بات ہے اسی لیے میں نے بتا دی کہ اب ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ نہیں ہو گا۔انہوں نے واضح کہہ دیا ہے کہ ڈالر اب کہیں نہیں جائے گا۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں دن بدن ہونے والے مسلسل اضافے نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا ۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا تھا جس نے عوام کو کافی حد تک پریشان کر دیا تھا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تین روپے پانچ پیسے تک کا اضافہ دیکھا گیا۔ ڈالر ایک سو 37 روپے میں فروخت ہوا۔بینکوں کےدرمیان لین دین میں روپے کی قدر میں دو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 136 روپے تک دیکھا گیا۔ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے سے روپے کی قدر گرنے کے باعث قرضوں میں 760 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ۔روپے کی قدر میں کمی آئی تو ڈالر سمیت تمام غیر ملکی کرنسیاں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اسی لیے نومبر کے اختتام تک مہنگائی میں دوگنا اضافہ ہو گیا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے خصوصی اقتصادی زونز کے جلد تعمیر کیلئے سفارشات ایک ماہ میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فیصل رضا عابدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ... تفصیل