پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مولانا طاہر اشرفی وزن کم کروا کر سمارٹ ہو گئے تازہ ترین تصویر دیکھ کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائیگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مولانا طارق اشرفی کی نئی تصویر نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کی ایک نئی تصویر سامنے آئی ہے جس کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انہوں نے پہلے سے وزن کم کر لیا ہے۔صارفین نے بھی مولانا طاہر اشرفی کی تصویر پر تبصرے کیے ہیں اور کہا کہ اب آپ پہلے سے ہینڈسم ہو گئے ہیں ایک صارف نے کہا کہ مشاءاللہ اب آپ پہلے سے زیادہ سمارٹ اور خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں اور ساتھ ہی صارف نے مولانا طارق اشرفی کی لمبی زندگی کے لیے بھی دعا کی خیال رہے کچھ روز قبل مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاء الرحمان نے اپنے جسم سے چربی کم کروائی تھی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاء الرحمان نے پرائیویٹ اسپتال سے 8 لاکھ روپے میں جسم سے فالتو چربی نکلوائی۔تاہم حکومت نے مولانا عطاء الرحمان کی فالتو چربی نکلوانے کا بِل دینے سے انکار کر تے ہوئے کہا کہ یہ جان بچانے کے زمرے میں نہیں آتا۔سینیٹر عطاء الرحمن نے دس ماہ قبل اسلام آباد کے نجی اسپتال سے جسم سے فالتو چربی نکالنے کے لیے سرجری کرائی جس کے لیے 8لاکھ روپے ادائیگی کی گئی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹر عطاء الرحمن کو مذکورہ رقم سرکاری خزانہ سے واپس دینے کے لیے وزارت قومی صحت کو میڈیکل کا بل منظوری کے لیے بھجوایا۔وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحٹ کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید نے ڈپٹی ڈائیریکٹر جنرل ڈاکٹر منہاج السراج کے میڈیکل بل پر اعتراضات کو منظور کرتے ہوئے سینیٹر عطاء الرحمن کو سرکاری خزانہ سے 8لاکھ روپے ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ڈاکٹر منہاج السراج نے اعتراض لگایا تھا کہ مذکورہ علاج کاسمیٹک سرجری ہے یہ جان بچانے کے زمرے میں نہیں آتا جب کہ پمز اسپتال میں مذکورہ سرجری دستیاب ہے اس لیے نجی اسپتال سرجری کرانے کی ضرورت نہیں تھی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشتگرد انہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ شاہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔مشتبہ دہشت گرد کو ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ جب ایگزیکٹو پرفارم نہ کر ے تو عدلیہ ایڈ منسٹریٹو ایکشن لے سکتی ہے ، ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی لیکن آج کی اور ... تفصیل