عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواز اور شہباز آج کہاں مصروف رہیں گے؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نواز اور شہباز آج کہاں مصروف رہیں گے؟سابق وزیر اعظم میاںنوازشریف اور ان کے بھائی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آج کافی مصروف دن گزاریں گے۔شہباز شریف کو آج راہداری ریمانڈ کیلئے نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا، جیل حکام اور محکمہ داخلہ کے حکام شہباز شریف کو نیب عدالت لے کر جائیں گے۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس کے لیے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔شہباز شریف کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے راہداری ریمانڈ پر کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا جس کے لیے 20 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ، اجلاس میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے ہیں، انھیں لاہور سے اسلام آباد لایا جائے گا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کےلیے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ادھر سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسوں پر سماعت آج احتساب عدالت میں ہوگی، وکیل صفائی خواجہ حارث العزیزیہ ریفرنس میں حتمی دلائل دیں گےسپریم کورٹ نے دونوں ریفرنسوں پر فیصلہ سنانے کے لیے 24دسمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اطلاعات وپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ افسوناک ہے،اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عوام کی بہتری کےلئے اپنا کردار ادا کرےگی، ضمنی بجٹ لیکر آنے سے حکومتی نا اہلی کھل ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک دو ممالک کے درمیان معاہدہ ہے ،تیسرا ملک مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے ،چین کے ساتھ، تجارت، صنعت اور انفارمیشن کے میدان میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں ، سی پیک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کسانوں سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں؟ کسان آلو کی فصل اس لئے جلا رہے ہیں کیونکہ انہیں محنت کا پھل نہیں مل رہا ہے مگر حکومت غریب ... تفصیل