وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

انتہائی افسوسناک خبر آگئی ، فضا سوگوار ۔۔۔ نہر میں بس گر گئی، 4 لاشیں نکال لی گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ کے قریب ہیڈسوبا پر چشمہ رائٹ بنک کینال میں مسافربس گر گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔نہر میں گرنے والے بس کے 4 مسافروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، 5افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔راجن پور: مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بس میں 20 سے زائد مسافر سوار تھے، لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت مسافر بس وہوا سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی۔

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل