مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حمزہ شہباز نے عمران خان پر ایسا الزام عائد کردیا کہ کھلاڑی آگ بگولہ ، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے عوام پربھروسہ ہے، عوام کے ووٹوں پرڈاکا ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہبازنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کے عوام پربھروسہ ہے، الیکشن میں عوام کے ووٹوں پرڈاکا ڈالا گیا۔ہم نے دل پر پتھر رکھ کر اسمبلیوں میں حلف لیاجبکہ وزیراعظم عمران خان لاہور کے حلقے سے ووٹ چوری کرکے جیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایک شخص میٹروبس کوجنگلا بس کہا کرتا تھا،اسی چکر میں اس شخص نے پشاورکوکھنڈربنادیا ہے،انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ آئے د ن گر رہی ہےانہوں نے کہا کہ ایک شخص کنٹینر پر چڑھ کرکہاکرتاتھا اگر قرض لینا پڑا خود کشی کر لوں گا ۔ انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہااللہ جسکو چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قوم آپ سے 100 دنوں کا حساب مانگتی ہے،ملک کی معاشی صورت حال نازک ہوتی جارہی ہے، ڈالر اوپر چلا گیا، بجلی اور گیس مہنگی ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو معلوم ہو گیا کہ وزیر اعظم آئی جی کو چپڑاسی کی طرح کیوں بدلتا ہے؟جس پر پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب کو سپریم کورٹ میں معافی مانگنا پڑتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نیازی صاحب اخلاقی جرات ہے تو بتائیں خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کتنےسیرسپاٹے کیے،ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے ایک کام اچھا کیا ہے اور وہ وزیراعظم ہاوس کی بھینسوں کی نیلامی ہے۔انہوں نے شریف خاندان کے کرپشن کیسز پر بات کرتے ہوئےکہا کہ احتساب عدالت کے جج نے کہانیب کاغذی کارروائی کرتارہا جبکہ شہباز شریف کےخلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنی صحت کو داؤ پر لگا کر دن رات پنجاب کی خدمت کی، نوازشریف کے خلاف بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب خود کہتے ہیں کیا یہ نیا پاکستان ہے جہاں اسپتالوں میں بسترتک نہیں، نیازی صاحب اب آپ حکومت میں آ گئے تو آپ کو کام کر نا پڑے گا ورنہ قوم آپ کو چھوڑے گی نہیں ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ  کل کا دن اہم ہے ،تحریک انصاف کی حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پہلے پانچ ماہ میں ادائیگیوں کے توازن ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تحقیقات کےلئے کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ٹیم کی سربراہی عرفان نعیم منگی کرینگے اور براہ راست نگرانی جسٹس جاوید اقبال خود کرینگے جبکہ نیب نے کہا ہے کہ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل