تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیر اطلاعات کی تبدیلی کی صورت میں۔۔۔۔۔ فیصل جاوید کیلئے اچانک دھماکے دار خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عمران خان کی زیرصدارت آج کابینہ کا اجلاس ہو گا جس میں وزراء کی کارگردگی کا حساب کتاب کیا جائے گا۔کچھ وزراء سے وزارتیں واپس لے لی جائیں گے جب کہ کچھ وزراء کے محکموں میں رد و بدل کیا جائے گا۔اسی حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان ہے۔وفاقی کابینہ میں چند نئے ارکان شامل ہوں گے۔سینیٹر فیصل جاوید اور سیمی ایزدی کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔یوسف بیگ مرزا کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر لگائے جانے کا امکان ہے۔یوسف بیگ مرزا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔جب کہ وفاقی کابینہ کے چند وزیر مملکت کو وفاقی وزیر بنانے جانے کا امکان ہے۔وزیر اطاعات کی تبدیلی کی صورت میں شفقت محمود اور فیصل جاوید امیدوار ہیں۔واضح رہے کہ وزیراطلاعات فواد چوہدری کی برطرفی کی خبریں اس وقت سامنے آئیں جب ہفتے کے روز وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں وزارت اطلاعات سنبھالنے کی پیش کش کی ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری لندن میں پکنک منا رہے ہیں، انہیں پاکستان واپس آنے کا کہا گیا ہے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ وہ پہلے سے ہی دن رات محنت کر رہے ہیں، ایسے میں وزارت اطلاعات کا بوجھ نہیں سنبھال سکتے۔ تاہم بعد ازاں جب یہ معاملہ میڈیا پر سامنے آیا تو وزیرریلوے شیخ رشید نے اپنے ہی بیان ہی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ تو مذاق کر رہے تھے۔ فواد چوہدری ان کے بھائی ہیں۔ ان کیخلاف کسی بھی قسم کی سازش کا کبھی حصہ نہیں بنوں گا۔ وزیراعظم خود پیش کش کریں تب بھی وزارت اطلاعات نہیں لوں گا۔ تاہم وزیراعظم ہاوس نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان کے بعد میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ وزیراعظم نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سے نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر نظر رکھنے کےلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ، وزیراعظم نے ساہیوال واقعہ پر قوم کو جوابدہ ہیں، انہیں آرام ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ظلم اور بربریت ہے جس پر پوری قوم صدمے میں ہے، کسی بھی معذب معاشرے میں ایسے واقعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شااللہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائینگے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج ... تفصیل