کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس عدالت نے اہم حکم جاری کردیا ، جیالوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 21دسمبر تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بینکنگ کورٹ میں سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،سابق صدر آصف علی زرداری،فریال تالپور،نمر مجید اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔کمرہ عدالت میں آصف زرداری کے قریب جیالوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہو گئی جس پر عدالت نے غیر متعلقہ افراد کو پیچھے جانے کا حکم دیا۔کمرہ عدالت میں آصف زرداری نے نمر مجید سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ آج پانچویں دفعہ آصف زرداری اور ان کی بہن عدالت میں پیش ہوئے لیکن عمران خان کے خلاف بھی نیب کا کیس ہے اور انہیں اس سے استشنیٰ حاصل ہے جب کہ عیلمہ خان بھی کہیں پیش نہیں ہوتیں۔میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورعبوری ضمانت میں 21دسمبر تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔جب کہ دوسری طرف میڈیا اور سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کو گرفتار کر لیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس بات کی تصدیق معروف صحافی اور تجزیہ کار خاور گھمن کی جانب سے بھی کی گئی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ کہ ٹھوس خبریں آ رہی ہیں کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹیکے شریک چئیرمین آصف علی زرداری جلد گرفتار ہونے جا رہے ہیں۔ خاور گھمن کہتے ہیں کہ آصف زرداری کے گرد جعلی اکاونٹس کیس کے سلسلے میں گھیرا تنگ ہو چکا ہے، اسی لیے کسی بھی وقت ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاونٹس کا کیس مزید سے مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔آصف زرداری کیخلاف اب تک کئی ٹھوس شواہد حاصل کیے جا چکے ہیں۔ دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری بھی اپنے ہی والد کا دفاع کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔ جعلی اکاونٹس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے نام پر جو بھی اکاونٹس یا کمپنیاں ہیں، ان کا سوال ان کے والد آصف زرداری سے پوچھا جائے۔ وہ بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہے تھے، اس لیے انہیں کچھ نہیں معلوم۔ خاور گھمن مزید کہتے ہیں کہ دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف بھی ممکنہ طور پر جلد دوبارہ جیل واپس جانے والے ہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل