مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔ تحریک لبیک کے 900کارکنان کو رہا کرنے کا حکم، دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ داخلہ نے تحریک لبیک کے 900کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شورٹی بانڈز پر سی کیٹیگری کے کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے حکم کے بعد توڑ پھوڑ اورانتشار پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے تحریک لبیک کے 900کارکنان کو رہا کر دیا جائے گا۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تحریک لبیک کی جانب سے 25 نومبر کو دی جانے والی احتجاجی کال سےامن و امان جکی صورتحال خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر صوبہ پنجاب باالخصوص راولپنڈی سے تحریک لبیک کے کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کیا جس کے بعد تحریک لبیک کے قائدین کو بھی حراست میں لے لیا گیا تھا۔ تحریک لبیک آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد کیے جانے والے پرتشدد مظاہروں پر معافی مانگنے کے بعد اب دوبارہ ویسے ہی پُرتشدد مظاہرے کرنے کی منصوبہ کر رہی تھی، اسی باعث ملک بھر میں تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کیا گیا ۔قائدین کی گرفتاری کے خلاف تحریک لبیک نے احتجاجکی کال دی جس کے لیے مختلف شہروں سے تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے اور کسی ناخوشگوار وا قعہ سے بچنے کے لیے لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی تھی۔خیال رہے کچھ روز قبل ) تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن میں گرفتار کی گئی اہم شخصیت جیل میں انتقال کر گئی تھی۔تحریک لبیک پاکستان کے سرپرست پیر افضل قادری کے ماموں بزرگ عالم دین مولانا مفتی حافظ یوسف حافظ آباد جیل میں انتقال کر گئے۔مولانا مفتی حافظ یوسف کو دس روز قبل تحریک لبیک کے خلاف پولیس کریکٹ ڈاؤن کے دوران گجرات سے ان کے مدرسہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جیل حکام نے قانونی کاروائی کے بعد مرحوم کی میت گذشتہ شب لواحقین کے حوالے کر دی تھی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال بعد اغوا برائے تاوان تین مجرموں کی سزائیں ختم کر تے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصل آباد میں اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ... تفصیل