وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔ طلباء کے سگریٹ نوشی کرنے پرکس کو ملے گی، اچانک خبر نے سب کے ہوش اُڑا دیئے

students smoking

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت کی طرف سے سگریٹ پینے پر گناہ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز زیر غور آئی تھی جس کے بعد حکومت پر دلچسپ تنقید بھی دیکھنے میں آئی تاہم اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی طلباء سگریٹ پیتا ہوا پایا گیا تو اس کی سزا استاد کو دی جائے گی۔رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں بچوں میں سگریٹ پینے کا رحجان بڑھ رہا ہے تاہم اب سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے اس کام کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔جس کے مطابق اب اساتذہ بھی سکول کے احاطے میں سگریٹ نہیں پی سکیں گے۔جب کہ اگر بچے اسکول میں سگریٹ نوشی کرتے نظر آئے تو اس کی ذمہ داری بھی اساتذہ پر عائد ہو گی۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ کچھ بچے بڑوں کو دیکھ کر شوقیہ طور پر سگریٹ شروع کر دیتے ہیں اور پھر عادی ہو جاتے ہیں۔سکول ایجوکیشن اتھارٹی نے پنجاب کے سی ای اوز کو سکولوں میں سگریٹ نوشی کی روک تھام کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل در آمد کی ہدایت کی ہے۔احکامات کی خلاف ورزی پر متعقلہ سکول سربراہان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔واضح رہے 4 دسمبرکو حکومت کی جانب سے سگریٹ پر گناہ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ گناہ ٹیکس سےجمع شدہ آمدن شعبہ صحت پر خرچ کی جائے گی۔ گناہ ٹیکس آمدن وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کے تحت استعمال ہو گی۔ وزارت صحت گناہ ٹیکس کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہی تھی۔فی سگریٹ پیکٹ پر 5 تا 15 روپے ٹیکس عائد کرنے پر بھی غور کیا جا رہا تھا۔ذرائع کے مطابق اس گناہ ٹیکس کے نفاذ سے سالانہ اربوں روپے کی آمدن متوقع ہے۔ پاکستان سگریٹ پر گناہ ٹیکس کا نفاذ کرنے والا دوسرا ملک ہو گا۔دوسری جانب اسی روزحکومت نے کاربونیٹڈ مشروب پر بھی گناہ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل