کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شہباز شریف کے داماد بارے اچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے داماد علی عمران کی کمپنی کی جائیداد منجمد کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کے سابق سی ایف او نے قانون کے مطابق اپارٹمنٹس خریدے اور اکرام نوید سے وصول رقم کا مکمل بینک ریکارڈ موجود ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ علی پلازہ کا بورڈ آف ڈائریکٹرز مکمل طور پر خودمختار ہے۔ درخواست گزار عمران علی یوسف علی پلازہ کے مکمل طور پر مالک نہیں ہیں۔ اکرام نوید کے بیان پر نیب نے علی پلازہ منجمد کر دیا۔ اکرام نوید سے وصول شدہ رقم واپس کرنے کیلئے تیار ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ جائیداد منجمد کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔واضح رہے گزشتہ ماہ شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیداد سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی تھی جس میں علی عمران کے نام پر اربوں روپے کی جائیداد کا انکشاف ہوا تھا اور علی اینڈ کمپنی میں ساٹھ لاکھ شیئرز علی عمران کی ملکیت نکلے۔رپورٹ کے مطابق علی ٹاور ایم ایم عالم روڈ پر سڑسٹھ دکانوں اور دفاتر کے مالک بھی علی عمران ہیں جبکہ علی اینڈ فاطمہ ڈیویلپرز کے ایک کروڑ شیئرز میں سے پینسٹھ لاکھ علی عمران کے ہیں اور وہ مدینہ فوڈز پروسیڈ کے ایک کروڑ پچیس لاکھ شیئرز کےمالک بھی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے میں دو کنال کا رہائشی پلاٹ بھی علی عمران کی ملکیت میں شامل ہیں۔ علی پروسیڈ ڈیویلپرز، غوث اعظم ڈیویلپرز اور دیگر جائیداد میں بھی ان کا حصہ ہے جبکہ علی فوڈ پروسیڈ ڈیویلپرز میں پچاس لاکھ شیئرز کے مالک علی عمران اور اہلیہ ہیں۔نیب پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ گلبرگ تین میں کروڑوں مالیت کا پلاٹ اور مدینہ فیڈز مل بھی علی عمران یوسف کی ملکیت میں شامل ہے۔ علی عمران پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ایف او سے رشوت لینے کا الزام ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل