دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

راجہ پرویز اشرف کے گرد شکنجہ مزید سخت ہوگیا، پروجیکٹ کا جنرل منیجر کے اعلا ن نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) راجہ پرویز اشرف کے گرد شکنجہ مزید سخت ہوگیا، رینٹل پاور پروجیکٹ کا جنرل منیجر ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا۔رانا امجد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف سلطانی گواہ بننے پر تیار ہوگیا، نیب نے رانا امجد کو گواہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی استدعا کر دی، درخواست میں کہا گیا کہ رانا امجد کو ملزمان کی فہرست سے نکال کر گواہوں میں شامل کیا جائے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت تک ضمنی ریفرنس دائر کر دیا جائے۔نیب نے بھی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل