وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

اعزاز احسن پی ٹی آئی کی حمایت میں بو ل پڑے ایسی بات کہہ دی جان کرآپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن حکومت کو وقت دینے کے حامی نکلے۔لاہور ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولے حکومت کی سمت کا پتہ چلے گا، لیکن اسے وقت تو دیا جائے۔ وزراءکے آپس میں اختلافات کوئی بڑی بات نہیں۔100 دن صدارتی نظام میں دیئے جاتے ہیں، پارلیمانی نظام میں نہیں کیونکہ صدارتی نظام میں صدر کے پاس لامحدود اختیارات ہوتے ہیں جبکہ پارلیمانی نظام میں تمام فیصلے پارلیمنٹ کرتی ہے۔اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا کہ سندھ آہنی دیوار کی طرح پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑا ہے، جبکہ پنجاب میں ن لیگ کی حکومت تھی، اب تحریکِ انصاف کی ہے۔ سندھ میں سالہا سال سے عوام پیپلز پارٹی کو منتخب کر رہے ہیں، اسی وجہ سے لوگ گھبرا رہے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل