محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

کھلاڑیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

پی ٹی آئی ایم این ے کیاچیز لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے؟ جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی ٹی آئی ایم این اے انڈے لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے، سکیورٹی عملے نے افضل ڈھانڈلہ کو گیٹ پر روک لیا ۔انڈے کا بنا فنڈا بھکر سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی افضل ڈھانڈلہ انڈے لے کر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پہنچے تو سیکیورٹی عملے نے روک لیا، رکن اسمبلی کی گاڑی سے آٹھ سے دس درجن انڈے بھی برآمد کرلئے گئے۔افضل ڈھانڈلہ نے ضبط شدہ انڈے واپس لیکر اپنے ڈرائیور کے حوالے کردئیے، انہوں نے کہا انڈے بھکر سے اپنے کھانے کیلئے ساتھ لایا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل