کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔۔ آسان کاروبارحکمت عملی، بے روز گار نوجوان تیاری کرلیں ، حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت نے بے روزگار افراد کو آسان کاروبار کی فراہمی کے لیے تین سالہ حکمت عملی پرغور شروع کردیا۔سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق ’’آسان کاروبارحکمت عملی‘‘سال 2021 تک کے لیے ہے۔یہ حکمت عملی وزارت خزانہ، ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک ،صوبائی حکومتوں اورعالمی بینک سے مشاورت کے بعد تیار کی گئی۔آسان کاروبار حکمت عملی کے تحت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں الیکٹرانک ون ونڈو آپریشن شروع کرنے کے ساتھ سندھ اور پنجاب میں لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئے اقدامات متعارف کرائے جائیں گے۔لیسکو اور کے الیکٹرک صارفین کو بل جاری کرنے سے قبل نرخوں میں تبدیلی سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ جائیداد کے تنازعات کے حوالے سے اعداد و شمار بھی جاری کیے جائیں گے۔ حکمت عملی کے تحت اراضی کے لین دین میں ای رجسٹری اور آئن لائن فرد کی سہولیات متعارف کرانے کے ساتھ تمام ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق کسٹم پروسیسنگ ٹائم میں پچاس فیصد تک کمی لائی جائے گی اورسرحدوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی آئن لائن ادائیگی کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل