پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

ذاتی مہمان نوازی نہیں چلے گی چیئرمین نیب نے افسران پر بڑی پابندی لگا کر سب کو حیران کردیا ، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیئرمین نیب نے افسران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی، دفتری اوقات میں ذاتی مہمان نوازی بھی نہیں چلے گی۔چیئرمین قومی احتساب بیورو کا نیب افسران کی میڈیا گفتگو پر پابندی کے بعد ایک اوربڑا اقدام اٹھالیا ، اب کوئی افسردفترمیں موبائل فون استعمال نہیں کرسکے گاحکمنامہ جاری کردیا گیا۔افسران کی حاضری یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک نظام لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ، دفتری اوقات میں ذاتی مہمانوں کی آمد پر پابندی عائد کردی گئی ۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں ملاقاتیں صرف سرکاری امور کے سلسلے میں ہوں گی، گریڈ اٹھارہ تک کے تمام افسران اورعملے کیلئے یونیفارم بھی لازمی قرار دے دیا گیا ۔چیئرمین نیب کی جانب سے ادارے کی بہتری کیلئے یہ پہلا اقدام نہیں جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اس سے قبل ایک ڈی جی کی گفتگو پر نوٹس لیتے ہوئے افسران کی میڈیا سے بات چیت پر بھی پابندی عائد کرچکے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل