وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات مزدور کی کم از کم تنخواہ ،حکومت نے دھماکے دار اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت سندھ کی طرف سے یکم دسمبر کو مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 15000روپے سے بڑھا کر 16200روپے مقرر کرنے کے بعد پنجاب کے وزیر محنت و افرادی قوت نے صوبے کے لئے 2018ءکی لیبر پالیسی کا جو اعلان کیا ہے۔ اس میں مزدوروں کے بچوں کی شادی کی امداد میں اضافہ، صنعتی کارکنوں کے لئے نئی کالونیاں تعمیر کرنا اور ان کے بچوں کے لئے تعلیمی اداروں کا قیام شامل ہیںاعلان میں مزدوروں کی نئی تنخواہوں کا ذکر نہیں کیا گیا، تاہم کہا گیا ہے کہ ان کی اجرت اور ان کے بچوں کی شادی گرانٹ میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے گا۔ امید ہے کہ یہ اعلان جلد ہو گا اور دوسرے صوبے بھی سندھ اور پنجاب کی تقلید کریں گے۔

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل