وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ملائشیا اور پاکستان تعلقات ، شاہ محمود قریشی نے شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملائشیا اور پاکستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات حوصلہ افزا ہیں، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے، بہت سی ملائیشین کمپنیاں، پاکستان میں تعمیرات، اسٹرکچر بلڈنگ ، ایجوکیشن، ایئرپورٹ، رئیل سٹیٹ، حلال غذا، زراعت اور دوسرے کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کر کے نفع اٹھا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملائشیا کی ای کامرس سے وابستہ معروف کمپنی سسکام برھد کے سربراہ داتو سری لیو آریانیا کام نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔سسکام برھد کے سربراہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اپنی کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کیا، انہوں نے بتایا کہ ان کی کمپنی ای کامرس اور ای سلوشنز کے بزنس سے وابستہ ہے اور دنیا بھر میں ان کے 20 کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں۔ اس موقع پروزیر خارجہ نے کہا ملائشیا اور پاکستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات حوصلہ افزا ہیں جنہیں ہم مزید آگے لے جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس وقت بہت سی ملائیشین کمپنیاں، پاکستان میں تعمیرات، اسٹرکچر بلڈنگ ، ایجوکیشن، ایئرپورٹ، رئیل سٹیٹ، حلال غذا، زراعت اور دوسرے کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کر کے نفع اٹھا رہی ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءنیئر بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی خطرات بڑھنے پر حکمرانوں کی طرف سے اتحاد کی بجائے نفاق پیدا کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلز پارٹی دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عمران خان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر کے واقعہ کا سارا ریکارڈ مل چکا ہے جائزہ لے رہے ہیں،ریاست کسی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سمجھوتہ ایکسپریس میں شہید بیگناہوں کے ذمہ داران چاروں مجرموں کو بری کر نے کے فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت و ... تفصیل