وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

چیف جسٹس کا سربراہ واٹر کمیشن کو کام جاری رکھنے کا حکم کیونکہ ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سربراہ واٹر کمیشن جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم کو کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سربراہ واٹر کمیشن کی درخواست سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جسٹس ریٹائرڈ امیر ہانی مسلم کے استعفیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس نے سربراہ واٹر کمیشن کو 15 جنوری 2019 تک اپنا کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ امیر ہانی مسلم نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر واٹر کمیشن کی مدت میں توسیع نہیں چاہتے ہیں۔کمیشن نے دو سال کے دوران صوبے میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس دوران آر او پلانٹس کے غیر فعال ہونے، سیوریج، اسپتال اور سمندری آلودگی سمیت کئی مسائل سامنے آئے تھے۔جسٹس ریٹائرڈ امیر ہانی مسلم کو رواں سال جنوری کے آغاز پر واٹر کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل