برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

وقت ہمیشہ انسان کوسکھاتا اور شعور دیتا ہےلیکن ۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی داد دینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ہمیں معیاری تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے‘ علم کی تلاش میں رہنے والا انسان ایک دن ضرور کامیاب ہوجاتا ہے‘ وقت ہمیشہ انسان کوسکھتا اور شعور دیتا ہے۔ منگل کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو علاقے پسماندگی کی طرف ہوتے ہیں ان میں ترقی بہت کم ہوتی ہے۔ انسان کو بنانے میں بہت وقت لگتا ہے۔ انسان کی محنت میں تیس سے پنتیس سال کا وقت لگت اہے بلوچستان میں قحط سالیاں‘ زلزلے بھی آتے ہیں جس معاشرے میں تعلیم چلی جائے اس ملک کے لوگوں کو بنانے میں بیس سے پچیس سال کا عرصہ لگتا ہے۔ انسان کی فطرت میں سیکھنے سکھانے کا عمل چلتا رہتا ہے علم کی تلاش میں رہنے والا ایک دن ضرور کامیاب ہوجاتا ہے۔ انسان اپنا وقت کبھی ضائع نہیں کرتا وقت انسان کو سکھاتا رہتا ہے کچھ لوگ ہمیں بہت قابل نظر آتے ہیں لیکن انہوں نے اس کے لئے بہت محنت کی ہوتی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل