کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کالا دھن چھپانے والوں کی بانڈز۔۔۔ کیا ہونیوالا ہے ؟ حکومت نے گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کالا دھن چھپانے والوں کی بانڈز میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، جولائی سے ستمبر کے دوران پرائز بانڈز میں ہونے والی سرمایہ کاری میں 42 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ٹیکس چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف حکومت نے گھیرا تنگ کرنا شروع کیا تو کئی افراد پرائز بانڈز خریدنے لگے، اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری میں 5 فیصد اضافہ ہوا یعنی بانڈز میں 42 ارب روپے تک سرمایہ کاری بڑھ گئی۔تین ماہ میں 40 ہزار کے بانڈز میں سرمایہ کاری 14 ارب روپے اضافے سے 249 ارب روپے، 25 ہزار والے پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری 7 ارب روپے اضافے سے 152 ارب روپے اور تین ماہ میں 15 ہزار کے پرائز بانڈز پر سرمایہ کاری 8 ارب روپے اضافے سے 162 ارب روپے تک پہنچ گئی، اس طرح پرائز بانڈز پر اب تک کی جانے والی سرمایہ کاری کا کُل حجم 887 ارب روپے تک پہنچ گیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق کالا دھن آسانی سے بانڈز کی خریداری میں استعمال ہوجاتا ہے اسی لئے سخت حکومتی اقدامات کے باعث کئی افراد بانڈز کی خریداری میں رقم لگا رہے ہیں۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل