کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یوسف بیگ مرزا کون ؟ حکومت نے انتہائی اہم ذمہ داری سونپ دی ، سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) یوسف بیگ مرزا کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے میڈیا مقرر کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈیژن نے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کا بینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹفیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یوسف بیگ مرزا کو اعزازی طور پر وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے میڈیا مقرر کر دیا گیا ہے اور اس نوٹیفیکشن کا اطلاق 7 دسمبر 2018 سے ہو گا۔واضح رہے اس سے قبل خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان ارشد خان اور یوسف بیگ مرزا میں سے کسی ایک کو پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن کا ایم ڈی نامزد کر سکتے ہیں۔ ارشدخان اور یوسف بیگ مرزا دونوں پہلے بھی اس عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں جبکہ ارشد خان ان دنوں بطور چیئرمین پی ٹی وی فرائض انجام دے رہے ہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے خصوصی اقتصادی زونز کے جلد تعمیر کیلئے سفارشات ایک ماہ میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فیصل رضا عابدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ... تفصیل