ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

گرج چمک کیساتھ بارش ، بارش کب ہوگی اور کہاں کہاں ہوگی ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک بھر کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکا ن ہے۔ ملاکنڈ ، ہزارہ، پشاور ، کوہاٹ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ڈیژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلستان میں چند مقاما ت پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور اور پہاڑوں پر برف باری کا امکا ن ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہناہے کہ اسلا م آباد کے درجہ حرار ت میں دو درجے کمی کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان ، خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گا۔گلگت میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت منفی دو جبکہ سکردو میں منفی چار رہا۔محکمہ موسمیات کے ذرائع نے شہریوں کو خشک سردی سے بچنے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں ، محکمہ موسمیات نے پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔پچھلے 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، اسلام آباد ، گلگت ، بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش سیدوشریف میں ہوئی جہاں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار 26ملی لیٹر رہی ، اسلام آباد میں 35ملی لیٹر ، راولپنڈی 37ملی لیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ ملک کے اہم ترین علاقے سکردو میں سب سے زیادہ سردی منفی 4ریکارڈ کی گئی

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملک کی سیاسی، سلامتی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے غدار ی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سوالنامہ تیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز مشرف کا بیان ویڈیو لنک یا کمیشن کے ذریعے ریکارڈ کرانے پر معاونت طلب کرلی ۔خصوصی عدالت میں ... تفصیل

 کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی تاہم دونوں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔چیف جسٹس سندھ ... تفصیل