کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مجھ سے ن لیگ کے 7رہنماؤں نے این آر او مانگا، مراد سعیدنے بالآخر بڑے راز سے پردہ چار کردیا ، دعوی ٰ نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آج قومی اجلاس کا اجلاس جاری ہے۔وزیر مملکت مراد سعید کا قومی اسمبلی سے اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم توقع کر رہے تھے کہ آج ایوان میں عومی مسائل اٹھائے جائیں گے۔کیا اپوزیشن لیڈر پر کیسز ہمارے دور میں بنے تھے؟کیاصاف پانی ،ملتان میٹرو او دیگر کیسز اسینڈل نہیں؟۔مراد سعید نے کہا کہ ایوان کی رائے ہے جس نے بھی عوام کا پیسہ لوٹا اس کی جائیداد ڈی چوک پر نیلام کی جائے۔ماضی میں ٹرمپ کی بات پر حکمران خاموش ہو جاتے تھے لیکن عمران خان نے ٹرمپ کو جواب دیا۔ اگر آپ نے حلال کمائی کی ہے تو ثبوت دیں اور بات ختم ہو جائے گی۔مراد سعید نے دعویٰ کیا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 7 رہنماؤں نے ان سے این آر او مانگا ہے لیکن اب این آر او نہیں بلکہ کیسز چلیں گے۔مراد سعید نے کہا کہ جو پہلا بندہ میرے پاس این آر او مانگنےکے لیے آیا تھا وہ ابھی بھی اس ایوان میں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت ہوئی تو میں این آر او لینے والے کا نام بھی بتاؤں گا۔خیال رہےپاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد این آر او کی گونج ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ کچھ روز قبل سابق وزیر اعظم نواز شریف کا احتسابعدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چین کے ساتھ دفاعی اور معاشی معاہدے کیے اور پاکستان کو ترقی دی پر افسوس کہ اس کے نتیجے میں جیل بھیج دیا گیا۔۔اگر ہم نے این آر او لینا ہوتا تو لندن سے پاکستان نہ آتے۔ تاہم وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بار بار کہا گیا کہ ان سے این آر او مانگا جا رہا ہے پر وہ کسی بھی صورت میں این آر او نہیں دیں گے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو لوگ عمران خان کو جانتے ہیں وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ عمران خان کبھی کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔عمران خان اپنے لیے سیاست نہیں کرتے اور نہ ہی عمران خان نے سیاست میں اپنے بچوں کے لیے پیسے بنانے ہیں۔عمران خان تگڑے آدمی ہیں۔وہ حکومت چھوڑ دیں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل