کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیر اعظم عمران خان آئندہ ماہ ایک روزہ دورے پر کہاں جائینگے ؟کھلاڑیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آئندہ ماہ ایک روزہ دورے پر پشاورجائیں گے، جہاں وہ حکومتی کارکردگی کاجائزہ، عوامی منصوبوں پربریفنگ لیں گے اور غربا کے لئے430 بیڈ پر مشتمل شیلٹر ہوم کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پختونخواحکومت کی کارکردگی کا بھی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم آئندہ ماہ ایک روزہ دورے پر پشاورجائیں گے، جہاں وہ حکومتی کارکردگی کاجائزہ اور عوامی منصوبوں پربریفنگ لیں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم غرباکے لئے 430 بیڈ پر مشتمل شیلٹرہوم کا افتتاح کریں گے اور وزیراعلیٰ کےپی محمودخان سےون آن ون ملاقات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان صوبائی کابینہ کےاجلاس میں بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں وزیراعظم وزرا سے انفرادی کارکردگی سےمتعلق دریافت کریں گے اور صوبائی حکومت کونئےاہداف بھی دیں گے۔صوبائی کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کو صوبے کی ترقیاتی اسکیموں پربریفنگ دی جائےگی۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے شیلٹرہومز کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں، سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ پجگی روڈ پر اعلیٰ معیار کا شیلٹرہوم کا منصوبہ مکمل ہے ، 150 سے 200 مسافر رات گزار سکیں گے۔حکام کے مطابق بس اڈوں کےقریب بھی شیلٹرہوم قائم کیےجارہےہیں جبکہ چارسدہ،کوہاٹ ،حاجی کیمپ اڈوں میں بھی شیلٹرہوم تعمیرہوں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چینی سفیر یاو¿جنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے خصوصی اقتصادی زونز کے جلد تعمیر کیلئے سفارشات ایک ماہ میں ... تفصیل