تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بغیر ناشتہ کے آیا ہوں ، گھر سے کھانا آیا لیکن۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ کو بھی خواجہ سعید رفیق پر ترس آجائیگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے،نیب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے،نیب حکام نے میرے سیل میں سی سی ٹی وی کمرے نصب کررکھے ہیں،نیب حکام نے میرے گھر کا کھانا مجھے نہیں دیا۔بدھ کو کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن)لیگ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، نیب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے، نیب حکام نے میرے سیل میں سی سی ٹی وی کمرے نصب کررکھے ہیں، نیب کی جانب سے کوئی سہولت نہیں دی گئی، انہوں نے کہا باتھ روم کے دروازوں کا لاک تک موجود نہیں تھا لیکن رات کو سونے کے لیے بستر مل گیا تھا۔سعد رفیق نے کہا ہے کہ وہاں دیا جانے والا ناشتہ اس قابل نہیں تھا کہ اسے کھایا جاتا، میں اسی لیے آج ناشتہ کرکے نہیں آیا جب کہ نیب حکام نے میرے گھر کا کھانا مجھے نہیں دیا، گھر سے کھانا آیا لیکن نیب آفس سے واپس بھیج دیا گیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر نظر رکھنے کےلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ، وزیراعظم نے ساہیوال واقعہ پر قوم کو جوابدہ ہیں، انہیں آرام ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ظلم اور بربریت ہے جس پر پوری قوم صدمے میں ہے، کسی بھی معذب معاشرے میں ایسے واقعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شااللہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائینگے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج ... تفصیل