کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سعد رفیق کی چھوڑی گئی نشست بارے دھماکے دار خبر آگئی ،کیا ہونیوالا ہے ؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب اسمبلی کی نشست حلقہ پی پی 168 لاہور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی نشست حلقہ پی پی 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پی پی 168کے لیے نون لیگ کے رانا خالد قادری اور پی ٹی آئی رہنما ملک اسد کھوکھر میں کڑا مقابلہ متوقع ہے۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔حلقہ پی پی 168 میں کل رجسٹرڈ ووٹرزکی تعدادایک لاکھ 26ہزار 912 ہے۔جو آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق نے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر پی پی 168 لاہور کی سیٹ خالی کی تھی۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ،کسان کو مشکلات سے دوچار کردیا گیا ہے اور عوام غربت کی چکی میںپس رہے ہیں ،میرے حوصلے بلند ہیں ،سدا حالات ایک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قانون ساز بیرون ملک نہیں گئے یہیں موجود ہیں، عمران خان کیوں پارلیمنٹ نہیں آتے ؟ ہم قومی حکومت کے قیام کی ضروت نہیں ،نہ حامی ہیں،منی بجٹ کی کسی صورت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں؟۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیاستدانوں کے کرنے ... تفصیل