لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

حکومت کا شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی بنانے پر اتفاق۔۔۔لیکن کن شرائط پر؟ اچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک): حکومت اور اپوزیشن کا شہباز شریف کو چئیر مین پی اے سی بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔تفسیلات کے مطابق آخرکار حکومت نے شہباز شریف کو پی اے سی کا چئیر مین بنانے کے لیے اتفاق کیا ہے ۔ پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی وفد کی شہباز شریف سے ملاقات ختم ہو گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے بتایامسلم لیگ ن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی کمیٹی بنے گی ۔اس کمیٹی کے سربراہ کا تعلق تحریک انصاف سے ہوگا۔انہوں نے کہا ایوان کو چلانا ہے مجبوریاں نہیں ہوتیں روایت کو تسلیم کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو چئیرمین پی اے سی مانا ہے۔اس سے قبل آج پارلیمنٹ کے اجلاسقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا نیب نے چکر دے کر آشیانہ کیس میں بلا یا اور صاف پانی کیس میں گرفتار کرلیا۔نیب قیامت تک ان کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کرسکتا تاحال کوئی ریفرنس بھی پیش نہیں کیا گیا،نیب آدھے پیسے کی کرپشن ثابت کردے اسی دن ایوان چھوڑ دوں گا۔اس کے باوجود کہا جا رہا ہے شہبازشریف پر نیب کا سایہ ہے لیکن نیب اور تحریک انصاف کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ عمران خان کے اوپر بھی نیب کا سایہ دن رات منڈلاتا ہے کیا ان کے اوپر مالم جبہ،ہیلی کاپٹر کا کیس نہیں ہے؟ ؟؟ ان کے خلاف تحقیقات کون کرے گا؟؟؟

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل