محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

پاکستانی 8 سال میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی 8 سال میں بیرون ملک سے منگائی گئی 174 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے جب کہ چائے پر سب سے زیادہ زرمبادلہ 2017 میں خرچ ہوا۔جولائی 2011 سے اکتوبر 2018 کے دوران مجموعی طور پر 174 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کی چائے کی پتی درآمد کی گئی، سب سے کم چائے 2013 اور سب سے زیادہ چائے 2017 میں منگائی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2011 کے دوران 14 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2012 کے دوران 17 ارب 45 کروڑ 40 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2013 کے دوران 14 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2014 میں 16 ارب 52 کروڑ 70 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2014 کے دوران 29 ارب 9 کروڑ 50 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2016 میں 26 ارب 93 کروڑ 50 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2017 کے دوران 30 ارب 10 کروڑ 30 لاکھ روپے اور جولائی سے اکتوبر 2018 میں مختلف ممالک سے 24 ارب 94 کروڑ 20 لاکھ روپے کی چائے درآمد کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیا کی درآمد ناگزیر ہے مگر درآمدی بوجھ کم کرنے کیلیے غیر ضروری اشیا کی درآمد کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی تاکہ برآمدی اور درآمدی بل کے درمیان فرق کو کم کرکے قیمتی زرمبادلہ بچایا جا سکے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل