خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حکومت نے بالآخر شہباز شریف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، شاندار خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کا شہباز شریف کو چئیر مین پی اے سی بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آخرکار حکومت نے شہباز شریف کو پی اے سی کا چئیر مین بنانے کے لیے اتفاق کیا ہے ۔ پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی وفد کی شہباز شریف سے ملاقات ختم ہو گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے بتایامسلم لیگ ن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی کمیٹی بنے گی ۔اس کمیٹی کے سربراہ کا تعلق تحریک انصاف سے ہوگا۔انہوں نے کہا ایوان کو چلانا ہے مجبوریاں نہیں ہوتیں روایت کو تسلیم کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو چئیرمین پی اے سی مانا ہے۔اس سے قبل آج پارلیمنٹ کے اجلاسقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا نیب نے چکر دے کر آشیانہ کیس میں بلا یا اور صاف پانی کیس میں گرفتار کرلیا۔نیب قیامت تک ان کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کرسکتا تاحال کوئی ریفرنس بھی پیش نہیں کیا گیا،نیب آدھے پیسے کی کرپشن ثابت کردے اسی دن ایوان چھوڑ دوں گا۔اس کے باوجود کہا جا رہا ہے شہبازشریف پر نیب کا سایہ ہے لیکن نیب اور تحریک انصاف کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ عمران خان کے اوپر بھی نیب کا سایہ دن رات منڈلاتا ہے کیا ان کے اوپر مالم جبہ،ہیلی کاپٹر کا کیس نہیں ہے؟ ؟؟ ان کے خلاف تحقیقات کون کرے گا

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل