ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ۔۔۔ فیسوں بارے عدالتی فیصلے کے بعدپرائیویٹ سکول مالکان نےبھی بڑا اعلان کردیا ،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نجی اسکول مالکان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو من و عن قبول کرلیا، موسم گرما کی وصول کی گئی اسکول فیسیں واپس کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے فیس 20 فیصد کم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے عمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اے پی ایس ایف کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہیں کہ نجی اسکول موسم گرما میں لی گئی فیسیں پچاس فیصد واپس کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پانچ ہزار سے زائد فیس وصول کرنے والے اسکولوں پر سپریم کورٹ کا حکم لاگو ہوگا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے تمام نجی اسکولوں کی فیسوں میں کمی کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ جن اسکولوں نے موسم سرما تعطیلات کی فیس لی وہ 50 فیصد واپس کریں یا دوسری صورت میں آئندہ فیس میں لی گئی اضافی فیس ایڈجسٹ کریں۔ اس کے علاوہ اسکول کی فیسوں میں بھی بیس فیصد کمی کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل