وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاںختم ! سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کی قسمت کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈاکٹرعامرلیاقت کےسر سے نااہلی کی تلوار ہٹ گئی۔ سپریم کورٹ نے غیر مشروط معافی مانگنے اور آئندہ غلطی نہ کرنے کی یقین دہانی پر توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی۔توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی منت سماجت کام کرگئی۔ سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی اور کہا کہ کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں۔ چیف جسٹس نے کہا آپ کے چہرے سے تو نہیں لگتا کہ آپ معافی مانگنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ صدق دل سے نہ صرف معافی مانگتا ہوں بلکہ آئندہ غلطی کی تو معافی کا حقدار بھی نہیں رہوں گا۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ چیف جسٹس کے دورہ لندن کے دوران تینوں معزز ججز کے چیمبرز میں معافی نامے بھجوائے تھے۔ ڈیمز سمیت ہر قدم پر عدالت اور چیف جسٹس کے شانہ بشانہ نظر آؤں گا۔ چیف جسٹس نے کہا ڈاکٹر صاحب آپ کی تمام گفتگو ریکارڈ ہو رہی ہے۔درخواست گزارکے وکیل نےعامر لیاقت کی معافی کی مخالفت کی تو جسٹس اعجازالاحسن بولے کہ معافی کی مخالفت کیسے کی جا سکتی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا عامر لیاقت مقرر تو ہیں۔ انہوں نے آئندہ معافی کا حق ختم کرکےاستدعا قبول کرنےپرمجبورکردیاہے۔عدالت نے عامر لیاقت حسین کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل