ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

وزیراعلیٰ جس جھونپڑی میں رہتے ہیں اُس کا پتا بتادیں؟ نوکیا ’’تینتیس دس‘‘ تو تھما دیالیکن ۔۔۔۔ مریم اورنگزیب کے دھماکے دار اعلان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو آئی فون دکھا کر نوکیا ’’تینتیس دس‘‘ تھما دیا گیا ہے۔ قوم کو بتائیں، کتنے انڈے، مرغیاں اور کٹے بیچے گئے؟ وزیراعلیٰ جس سائیکل پر دفتر آتے ہیں، عوام اُسے دیکھنا چاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار صاحب نے کہا کیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب جس جھونپڑی میں رہائش پذیر ہیں، میڈیا اور عوام کو اُس کا پتا بھی بتا دیں۔ترجمان ن لیگ نے سوال کیا کہ جنوبی پنجاب صوبہ کب بن رہا ہے؟ بزدار صاحب اس بارے میں کب پریس کانفرنس کر رہے ہیں؟

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بیان پاکستان کا بیانیہ نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری خود کو بچانے کےلئے نیب میں پیش ہوئے، مسلم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی ا ور مولانا عامر شہاب کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2محافظ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ نے مساجد کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ... تفصیل

استنبول (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اعلامئے میں شامل 6نکات میں سے 4 پاکستان کے تجویز ہ کرد ہ ہیں جنہیں بہت پذیرائی ملی ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول ... تفصیل