دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

کہیں بھی سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک بھر میں سردی نے پنجے گاڑ ھ لیے ۔ پہاڑ وں پر برفباری سے ٹھنڈمیں مزید اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاقے شدید دھند اورحد نگاہ صفر سے 50میٹر رہ گئی ہے۔ساہیوال، چیچہ وطنی،میاں چنوں ،خانیوال،ملتان، لودھراں ،بہاولپور بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ۔خانیوال ملتان موٹر وے کو بند کردیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں موسم شدیدسرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ترجمان موٹروے پولیس خانیوال ملتان موٹر وے کو شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے اورترجمان کا کہناہے کہ دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل