برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

کہاں کہاںاور کب سے کب تک بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی ،لاہور ،گوجرانوالہ ،سرگودھا ،فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن سمیت اسلام آباد ،کشمیر ،اور گلگت بلتستان میں چند مقامات میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ پہاڑوں پر ہلکی طرف باری کا بھی امکان ہے ۔ماہ دسمبر سرد ہوائیں اور بارش سردی اپنے جوبن پر آگئی ہے ۔ملکہ کوہسار مری میں ایک بار پھربرفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ،آسمان سے روئی گالے گرتے دیکھ کر سیاح بھی خوشی سے جھوم اٹھے ۔دوسری طرف ادھر بہاولنگر،اوکاڑہ ،وہاڑی ،پاکپتن اور پیر محل سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد خنکی میں اضافہ ہوگیا اورکئی علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی ،لاہور ،گوجرانوالہ ،سرگودھا ،فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن سمیت اسلام آباد ،کشمیر ،اور گلگت بلتستان میں چند مقامات میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہےجبکہ پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند کا امکان ہے۔پاکستان کے سیاحتی علاقے مری میں اچانک ہونے والی برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاح مری کا رخ کررہے ہیں اور مری میں ہونے والی برف باری کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر رہے ہیں ۔

مزید خبر یں

پشاور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ 25سال کی طویل عرصے کے بعدآج درگئی ریلوے ٹریک بحال کیاجارہاہے جوخیبرپختونخواکی تاریخ میں عمران خان کاایک بہت بڑااورفقیدالمثال کارنامہ ہے اورخواہش ہے کہ درگئی سے کراچی،اٹک اورکنڈیاتک ریلوے ٹریک بحال کردیاجائے،صوبائی حکومت نے اگررکاﺅٹیں ہٹائیں تو30اپریل سے ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواءکے معاملے کا سختی سے نوٹس لیا ہے ،لڑکیوں کو جلد بازیاب کرا کے ذمہ داران کو گرفتار کر لیا جائے گا ،”ابو بچاﺅ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل