مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستان کے اہم ترین شہر میںالمناک واقعے نےہر آنکھ کو نم کردیا ، ہلاکتیں ، ہر طرف چیخ وپکار ، جان کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مردان میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، بھتیجوں نے فائرنگ کر کے دو چچاؤں کو قتل جبکہ تیسرے کو زخمی کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ مردان کے علاقہ شنکر میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اعظم خان جو اس واقعے میں زخمی ہوا اپنے دو بھائیوں شیر دل خان اور تازہ خان کے ہمراہ کھیتوں میں گندم کی بوائی کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے بھتیجوں ملزمان فیاض، امتیاز، صفدر اور گوہر پسران عبدالحنان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے دو بھائی شیر دل خان اور تازہ خان موقع پر جاں بحق جبکہ تیسرا بھائی اعظم خان زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مقتولین کے بھتیجے ہیں اور ان کے درمیان جائیدار کا تنازع چلا آ رہا تھا، واردات کے بعد ملزمان فرار ہو گئے

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال بعد اغوا برائے تاوان تین مجرموں کی سزائیں ختم کر تے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصل آباد میں اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ... تفصیل