سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں ۔۔۔ سمندر پار پاکستانی اب کتنے موبائل فون لاسکیں گے ، زلفی بخاری نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور ہیومین ریسورس ڈیویلویلپمنٹ سید ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) نے غیر ملکیوں کے لیے موبائل ایک سے زیادہ موبائل فونز لانے کے لیئے خوشخبری سنادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سید ذوالفقار علی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ” موبائل فونز پر نئے لگائے جانے والے اقدامات کے بعد ملنے والے فیڈ بیک کے بعد میں نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ بیرون ملک پاکستانی کم سے کم دو ڈیوٹی فری موبائل فونز لاسکیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل