برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

انا للہ وانا الیہ راجعون اہم ترین سیاسی رہنما سینیٹر انتقال کر گئے، فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سینیٹر اعظم موسیٰ خیل انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان سے رکن سینیٹ سردار اعظم موسیٰ خیل کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ سینیٹر اعظم موسیٰ خیل شدید علالت کے باعث کراچی میں زیر علاج تھے۔سینیٹر اعظم موسیٰ خیل کی تدفین موسیٰ خیل میں کی جائے گی۔مخلتف سیاسی و سماجی شخصیات نے سینیٹر اعظم موسیٰ خیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے سینیٹر اعظم موسیٰ خیل 2015ء میں سینیٹر بنے تھے۔ان کا تعلق بلوچستان کی جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی سے تھا۔ سردار اعظم موسیٰ خیل آج انتقال کر گئے ہیں اور ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں میں کی جائے گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل