کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پی آئی اے سے بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی آئی اے سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے نئے سال کی آمد پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر کرایوں میں 25سے 30 فئصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسکیم 14دسمبر سے 28 دسمبر تک رہے گی۔محدود مدت کی اس اسکیم کے ذریعے پیرس، کوپن ہنگن،نیجنگ،با سلونا،اوسلو،میلان اور کابل جانے والے فائدہ اٹھا سکیں گے۔واضح رہے اس سے قبل سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کے لیے پاکستان ائیر لائنز نے لاہور سے جدہ کے کرایوں میں چار ہزار روپے کی کمی کی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے عمرہ زائرین کے بڑھتے ہوئے رش کی وجہ سے پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔لاہور سے جدہ یکم ربیع الاول تک کرایہ دو طرفہ 72 ہزار وصول کیا گیا تھا۔12 ربیع الاول کا دن گزرتے ہی اکانومی کلاس کے کرایہ میں 4 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی جس کے بعد یہ کرایہ 68 ہزار ہو گیا۔ رواں سال کرایوں میں اضافے اور عمرہ زائرین پر لگنے والے ٹیکسز کی وجہ سے سعودی عربجانے والوں کی تعداد گذشتہ سال کی نسبت کم رہی۔خیال رہے سعودی عرب کی وزارت حجاور عمرہ نے بتایا ہے کہ ہجری سال کے آغاز کے بعد سے عمرہ کی ادائی کے لیے حجازِ مقدس میں پہنچے والے عازمین کی تعداد 1318605 ہوچکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیاکہ سعودی عرب میں عمرہ ادا کرنے کے لیے اب تک دس لاکھ سے زیادہ عازمین داخل ہوئے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل