آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

پاکستان کے اہم ترین شاہرہ پر خوفناک تصادم ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہر طرف افراتفری مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ظاہر پیر میں قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔قومی شاہراہ پر ظفر آباد کے قریب مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے، حادثہ شدید دھند کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے میں مسافر وین تباہ ہو گئی، متعدد زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جا تی ہے، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو خان بیلہ اور لیاقت پور ہسپتال منتقل کیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر ی ریفرنس میں آئندہ سماعت پر سابق وفاقی وزراءسید نوید قمر اور خواجہ آصف کوبطور گواہ طلب کر لیا ۔ اسلام آبا د کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر ی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کی جانب سے الیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ جن تنظیموں نے الیکشن میں میری حمایت کی وہ خود دہشت گردی کی شکار رہی ہیں،معیشت کو زیادہ سے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل